کراچی کی بیٹی کا کارنامہ: ماحول دوست اور کھانے والا پلاسٹک تیار کر لیاSeptember 1, 2019ویب ڈیسک0 آم کی گٹھلی کے بیج سے اسٹارچ یا نشاستہ کشید کیا جاتا ہے اور اس میں دیگر اجزا شامل کر کے پلاسٹک کی شکل دی جاتی ہے۔