کراچی: سٹی کورٹ کے احاطے میں گٹر ابلنے لگےSeptember 9, 2020ساجد اعوان0 سٹی کورٹ کراچی میں گٹر ابلنے سے جگہ جگہ سیوریج کا گندا پانی جمع، سائلین اور وکلا کو دشواری کا سامنا