چلی: کورونا مریضوں کی تلاش کیلئے کتوں کی مدد لینے کا فیصلہJuly 15, 2020ویب ڈیسک0 پولیس کتوں کو ٹریننگ دے رہی ہے کہ وہ سونگھ کر کورونا کے مریضوں کی شناخت کر سکیں، رپورٹ