کورونا: اسلام آباد کے مزید 4 تعلیمی ادارے سیلNovember 13, 2020عینی شیرازی0 اسلام آباد کے مزید 4 تعلیمی اداروں میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد اب تک سیل کیے گئے تعلیمی اداروں کی تعداد 95 ہو گئی ہے۔