اسلام آباد: رواں سال قتل، زیادتی اور دیگر جرائم کے 2500 سے زائد واقعات رپورٹDecember 22, 2020محمد ظریف0 2019 کے مقابلے میں رواں سال جرائم کی شرح میں 20 فیصد کمی آئی ہے۔ جدید اور عوام دوست پولیسنگ کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد