’حکومت کشمیر پر انسانی حقوق کے حوالے سے قرارداد پیش نہ کرنے پر مطمئن نہیں کرسکی’October 7, 2019ویب ڈیسک0 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹونے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر حکومت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ عالمی پلیٹ فارمز پر اٹھایا۔