کورونا وائرس: اسٹیٹ بینک کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کی ہدایتMarch 20, 2020ویب ڈیسک0 ان اقدامات کا مقصد بینک برانچز یا اے ٹی ایمز میں جانے کی ضرورت کم کرنا اور ڈجیٹل پے منٹ سروسز جیسے انٹرنیٹ بینکنگ، موبائل فون بینکنگ وغیرہ کے استعمال کو فروغ دینا ہے