داماد کی ایسی خاطر داری، نہ دیکھی نہ سنی: تواضع کیلئے 379 ڈشز تیارJanuary 19, 2023ویب ڈیسک0 داماد کی آؤ بھگت کے لیے خاندان نے آٹھ ماہ قبل منصوبہ بندی کی جب کہ عمل درآمد میں ایک ہفتے کا وقت لگا۔