ہمارے مسائل حل نہ ہوئے تو شاید حکومت سے باہر آنا پڑے، عامر خانAugust 30, 2020ویب ڈیسک0 وزیراعظم نے فروغ نسیم کو ہمارے کہنے پر وزیر نہیں لگایا ہے، ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما کی ہم نیو کے پروگرام ’نیوز لائن‘ میں گفتگو