کچھ لو، کچھ دو کے فارمولے کے تحت چلنا چاہیے،سیاستدان اکھٹے نہ ہوئے تو تاریخ ذمہ دار ٹھہرائے گی، پر اعتماد ہوں جلد راستہ نکل آئیگا، صدر مملکت

ہٹ دھرمی سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے، آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق اپنی رائے نہیں دینا چاہتا، ڈاکٹر عارف علوی کا نجی ٹی وی کو انٹرویو