صدر مملکت کا رمضان المبارک کے آغاز پر قوم کے نام پیغام

انشااللہ ہم سب مل کرکورونا کا مقابلہ کرنے میں کامیاب ہوں گے۔

ریلیف کے لیے حکومت کوشش جاری رکھے، صدر مملکت

ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات۔

وزیراعظم اور علمائے کرام اچھا فیصلہ کریں گے، صدرمملکت

راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ علمائے کرام سے مل کر تراویح اور نمازوں سے متعلق اچھافیصلہ کیاجائےگا

دو رکعت صلاۃ التوبہ ادا کرنے کی اپیل

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کے دوران اسلامی نظریاتی کونسل کے وفد نے عوام الناس سے اپیل کی ہے۔

کورونا آگاہی مہم: صدر مملکت کے علماء و مشائخ سے رابطے

سابق وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات نے اپنے ادارے قرنطینہ کیلئے حکومت کو پیش کردیے

صدر مملکت نے زینب الرٹ بل پر دستخط کردیے

زینب الرٹ بل قانون کی حثیت اختیار کرگیا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

جنگوں سے قیام امن کا فلسفہ ناکام ہو چکا ہے، ڈاکٹر عارف علوی

انسان برے تجربات سے سیکھ نہیں رہا ہے، صدر مملکت کا عالمی کانفرنس سے خطاب

ہم نیٹ ورک کی خواتین کے لیے کوششیں قابل ستائش ہیں، صدر مملکت

ہم نیٹ ورک کی صدر سلطانہ صدیقی نے کہا کہ عورت کو مضبوط کریں گے تو معاشرہ بھی مضبوط ہو گا۔

صدر کی ترک ہم منصب سے ملاقات: درپیش چیلنجوں کا مل کر مقابلہ کرنے پہ اتفاق

اتفاق رائے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوان سے ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب

سینیٹ کا اجلاس 3 بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس 4 بجے ہوگا، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز