کراچی: این آئی سی وی ڈی میں فائرنگ، ڈیوٹی ڈاکٹر زخمیJune 18, 2020ویب ڈیسک0 قومی ادارہ برائے امراض قلب میں فائرنگ کرنے والا ملزم سی ٹی ڈی کا اہلکار کانسٹیبل کامران ہے جو گرفتار کرلیا گیا ہے۔