جے یو آئی ف کے آزادی مارچ کیلئے اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ڈائیورشن پلانOctober 30, 2019ویب ڈیسک0 آئی ٹی پی ریڈیوایف ایم 92.4بھی شہریوں کو خصوصی نشریات کے ذریعے ٹریفک کی صورتحال کے متعلق لمحہ بہ لمحہ باخبر رکھے گا۔ایس ایس پی ٹریفک کی شہریوں سے اپیل ہے کہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔