انجمن تاجران کے رہنما نے کہا کہ ایف بی آر نے اگر تین دن کے اندر ہمارے مسائل حل نہ کئے تو پھر پر امن مظاہرے نہیں ہونگے۔چھوٹے تاجروں پر شناختی کارڈ کی لازمی شرط ہٹائی جائے۔

چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے ملک کے تمام چھوٹے تاجروں سے اپیل کی ہے کہ وہ 13 جولائی بروز ہفتہ ہونے والی تاجروں کی ہڑتال کو کامیاب بنائیں۔