چکوال ، بس کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ، 22 زخمیJuly 27, 2025ویب ڈیسک0 بس راولپنڈی سے لاہور جا رہی تھی ، موٹروے ایم ٹو بلکسر انٹرچینج کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی