کراچی: نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیاApril 11, 2019ویب ڈیسک0 آگ چپل بنانے کے کارخانے میں لگی تھی۔ آگ بجھانے کی کارروائی میں فائربریگیڈ کی پانچ گاڑیوں نے حصہ لیا۔