نیب نے ن لیگی رہنما چوہدری شیر علی کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیاNovember 2, 2020شاکر محمود اعوان0 نیب زرائع کے مطابق سابق ایم این اے چوہدری شیر علی نے اختیارات سے تجاوز کر کے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا