سندھ: نرسنگ اسٹاف کا مطالبات کے حق میں احتجاج پانچویں روز بھی جاریJuly 8, 2019سید سبط حسان رضوی0 ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی طرف سے چاردرجاتی فارمولے سمیت دیگرمطالبات کےلئے قانونی راستہ اختیار کرنے کافیصلہ کیا گیاہے۔