وفاقی وزیر فیصل واوڈا کیخلاف نااہلی کی درخواست سماعت کے لیے مقررMarch 10, 2020فرح مہہ جبین0 عدالت نے وفاقی وزیرفیصل واوڈا، کابینہ ڈویژن، سیکرٹری قانون اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کررکھا ہے