190 ملین پائونڈ اسکینڈل ، بشریٰ بی بی کی آج نیب میں پیش ہونے سے معذرتNovember 8, 2023ویب ڈیسک0 تحقیقات کی اہمیت کو سمجھتی ہوں ، اگلے ہفتے پیشی مقرر کر دیں ، نیب کو خط