خیرپور: پیر آف رانی پور پیر سید غلام غوث شاہ انتقال کر گئےNovember 10, 2019ویب ڈیسک0 نماز جنازہ صبح گیارہ بجے ادا کی جائے گی جس میں وزیراعلیٰ سندھ سمیت دیگر اہم حکومتی و سرکاری شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔