سکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر لی ، ملزمان کی تلاش شروع
سکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر لی ، ملزمان کی تلاش شروع
لیڈی ہیلتھ ورکرز پر حملے کا مقدمہ ایس ایچ او پرمولی کی مدعیت میں سی ٹی ڈی مردان میں درج کر لیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی