قومی کرکٹرز صہیب مقصود اور عامر یامین سے پیسے لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکار گرفتارNovember 28, 2023ویب ڈیسک0 سکرنڈ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او اور ہیڈ محرر کو معطل کر دیا گیا ، پولیس ترجمان