خصوصی ویکسی نیشن مہم 26 جولائی سے 10 اگست تک جاری رہے گی
شہری بلاضرورت گھروں سے نہ نکلیں، عثمان بزدار
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں مزید 68 افراد جاں بحق ہوئے۔
لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور سرگودھا میں 300 مثبت ٹیسٹ آئے جس میں سے 200 مریضوں میں برطانوی وائرس پایا گیا
کورونا کی مثبت شرح والے اضلاع میں 15دن کیلئے سخت ایس او پیز لاگو کرنے کا فیصلہ ، عثمان بزدار
شہر میں اس وقت 3 سو 95 مریض زیر علاج ہیں، جن میں سے 35 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں
وی او
ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق پنجاب میں کورونا 522 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہونے والے علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جائے گا، فردوس عاشق اعوان
عقل سے خالی اپوزیشن جماعتوں کا ٹولہ کورونا میں اضافے کا باعث بن رہا ہے، عثمان بزدار