پنجاب میں 1،757 افسران و اہلکاروں کو محکمانہ ترقیاں دی گئیںMay 12, 2020ویب ڈیسک0 88 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی، 123سب انسپکٹرز کو انسپکٹر، 86 ٹریفک وارڈنز کو سینئرٹریفک وارڈنز کے عہدوں ترقی دی گئی