کارروائی کے بعد کمپنیاں نام تبدیل کر کے دوبارہ کام شروع کر دیتی ہیں، پی ایس کیو سی اے
کارروائی کے بعد کمپنیاں نام تبدیل کر کے دوبارہ کام شروع کر دیتی ہیں، پی ایس کیو سی اے
پلاسٹک کے انڈے فروخت کیے جانے کی شکایت پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نواب وسان کے پی اے نوید احمد وسان نےدرج کرائی تھی۔
پولیس اور فوڈ اتھارٹی حکام نے اصلی انڈوں سے مشابہت رکھنے والے پلاسٹک کے نقلی انڈوں کو تحویل میں لینے کے بعد جنرل اسٹور کے مالک کو گرفتار کرکے دکان سیل کردی۔