محکمہ وائلد لائف کے مطابق جانوروں کے خوارک، دیکھ بھال اور صحت کی انکوائری کی جارہی ہے۔
ٹھیکیدار محمد حنیف کا کہناہے کہ وفاقی حکومت کی وزارت ماحولیات نے اگر این او سی جاری نہ کو تو انکے ساڑھے 6کروڑ روپے بھی ڈوب جائیں گے۔
پشاورچڑیا گھر سے فرار ہونے والا ننھا بھالو جس نے تین دن تک انتظامیہ کی دوڑیں لگوائیں بالاخرپکڑا آگیا۔
چڑیا گھر انتظامیہ کی طرف سے مساجد سےاعلانات کرائے جارہے ہیں کہ چڑیا گھر کے قریبی مکینہوشیار رہیں اور پتہ چلنے کی صورت میں چڑیا گھر انتظامیہ کو مطلع کریں۔
خیبر پختونخوا کے محکمہ وائلڈ لائف نے اپنی ہی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سوہنی کی ہلاکت کو دل کے دورہ قرار دیکرانکوائری بند کردی تھی۔




