خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر تاحال جاری نہ ہو سکےJanuary 13, 2019فیضان خان0 قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کیا گیا ہے جب کہ مسلم لیگ نون کی جانب سے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لیے دوبارہ درخواست دی گئی ہے۔