اداکارہ دپیکا پاڈوکون نئی فلم کا معاوضہ 10 کروڑ روپے لیں گیMarch 8, 2023ویب ڈیسک0 فلم ’پروجیکٹ کے‘ کی کاسٹ میں دپیکا پاڈوکون پربھاس اور امیتابھ بچن شامل ہیں جب کہ ہدایتکاری کے فرائض ناگ اشون انجام دیں گے۔