لیسکو کا پاک انگلینڈ میچ کے دوران بجلی بلاتعطل فراہمی کا اعلانSeptember 26, 2022ویب ڈیسک0 میچ کےدوران قذافی اسٹیڈیم کےاطراف کےعلاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔