پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر سہ ملکی سیریز کا فائنل جیت لیاSeptember 7, 2025ویب ڈیسک0 پاکستان کے 142 رنز کے جواب میں افغانستان کی پوری ٹیم 66 رنز پر ڈھیر ہو گئی ، محمد نواز کی ہیٹ ٹرک