کے پی حکومت کا بی آر ٹی منصوبے کا ٹھیکہ نیب زدہ کمپنی کو دینے کا اعترافSeptember 23, 2019ویب ڈیسک0 ٹھیکہ حاصل کرتے وقت کمپنی پاکستان انجنئیرنگ کونسل کے ریکارڈ کے مطابق بلیک لسٹ بھی نہیں تھی۔