نیزے کو استعمال کرنے والے معاملے کو نہ اچھالا جائے، ارشد نے میرا نیزا اٹھایا تھا، یہ کھلاڑیوں کے لیے عام بات ہے۔

نیرج چوپڑا گولڈ میڈل کیلئے فیورٹ نہیں تھے لیکن حیران کن طور پر وہ جرمن کھلاڑیوں سے بھی آگے رہے