تحریک انصاف کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس طلبDecember 23, 2018ویب ڈیسک0 وزیراعظم دفتر میں طلب کیے گئے اجلاس کی صدارت عمران خان کریں گے۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال سمیت حکومتی کارکردگی کا جائزہ لیا جائزہ لیا جائے گا۔