بھارت میں تحریک طالبان انڈیا کا قیام،کارروائیاں شروع کرنے کا اعلانFebruary 11, 2022ویب ڈیسک0 ٹی ٹی آئی بھارتی خفیہ ایجنسی ، را ، کا نیا پروجیکٹ ہے جس کے ذریعے مودی حکومت کو دباؤ سے نکالنے کا پروگرام بنایا گیا ہے۔