ارسلان ایش کے بعد ایک اور پاکستانی گیمر نے ٹیکن 7 ٹورنامنٹ جیت لیاAugust 28, 2019ویب ڈیسک0 پاکستانی گیمر اویس ہنی نے ایف وی 2019 ٹیکن 7 ٹورنامنٹ جیت کر اپنی گیمنگ اسکلز سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔