ایف بی آر کی ٹیکس کے تمام زیر التواء مقدمات کلیئر کرانے کی پیشکشJune 27, 2019جاوید سومرو0 ایف بی آر کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ زیر التواء مقدمات میں ملوث ہر شخص ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔