لمبے درختوں پہ چڑھائی، اب ہوئی آسان: کسان نے لفٹس جیسا اسکوٹر بنا لیاMarch 8, 2022ویب ڈیسک0 بھارت کے 50 سالہ کسان گنا پتھی بھٹ نے ایسا اسکوٹر ایجاد کیا ہے جو لفٹس کی طرح سیکنڈوں میں درختوں کی انتہائی بلندی پرپہنچا دیتا ہے۔