پاکستانی مڈوائف نیہا منکانی ٹائم 100 کلائمٹ لسٹ میں شاملOctober 31, 2025ویب ڈیسک0 ان کی تنظیم ماما بے فنڈ نے کراچی کے ساحلی علاقوں بشمول بابا آئی لینڈ پر شمسی توانائی سے چلنے والے کلینک قائم کیے ہیں