پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نےبرطانیہ میں تاریخ رقم کردیOctober 14, 2019دانش علوی0 رابعہ شہزاد نے برطانیہ میں لگاتار دو ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپس میں سلوراور گولڈ میڈل حاصل کیے۔
پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزادکا اعزاز، ویلش اوپن میں سلور میڈل حاصل کرلیاOctober 12, 2019دانش علوی0 رابعہ شہزاد 49کلو ویٹ کیٹگری میں سلورمیڈل جیتنے میں کامیاب ہوئیں۔ رابعہ شہزاد نے اسنیچ میں پہلے اٹیمپٹ میں 35کلو،دوسرے اٹیمپٹ میں 37کلواور تیسرے اٹیمپٹ میں 40کلوویٹ اٹھایا۔
پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز 2018 میں پہلا میڈل حاصل کر لیاApril 5, 2018شاہد عباسی0 سڈنی/اسلام آباد: آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے دوسرے روز پاکستانی کھلاڑی پہلا میڈل حاصل…