عالمی کپ: بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 125 رنز سے شکست دے دیJune 27, 2019ویب ڈیسک0 بھارت کی فتح کی صورت میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے مکمل طور پر باہر ہوجائے گی۔