ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 23 رنز سے شکست دے دیJuly 4, 2019ویب ڈیسک0 ویسٹ انڈیز کی جانب سے ایون لوئس نے 58، شے ہوپ نے 77، نکولس پورن نے 58 جبکہ جیسن ہولڈر نے 45 رنز کی اننگز کھیلی