وہاب علی بگٹی کے بلوچی موسیقی نے لوگوں پر سحر طاری کر دیاMarch 9, 2020ویب ڈیسک0 بلوچستان کے لوک فنکار مقامی سازوں اور جدید آلات موسیقی کے امتراج سے خوبصورت دھنیں ترتیب دیتے ہیں۔