تکذیب نکاح کیس، فلم اسٹار میرا کے وکیل کے دلائل مکملJanuary 30, 2020شاکر محمود اعوان0 فلم اسٹار میرا نے اپیل میں مؤقف اختیار کر رکھا ہے کہ عتیق الرحمان سے کوئی رشتہ نہیں ہے اور فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا۔