بلاول بھٹو سے مونس الہی کی ملاقات، سیاسی صورت حال پر بات چیتSeptember 12, 2021ویب ڈیسک0 دونوں رہنماوں کے درمیان ملک میں پانی کی ترسیل کے نظام اور سندھ میں پانی کی تاریخی قلت کے معاملے پر بھی گفتگو کی گئی۔