تحریک انصاف نے سائن کیا ہوا معاہدہ توڑا، وہ ملک کو ڈیفالٹ کی جانب لیجانے کو تیار ہے، آڈیو لیک کے معاملے کو دبنے نہیں دیں گے، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

اقتدار میں آکر عمران خان نے 23 ہزار ارب روپے سے زائد قرضے لیے, وفاقی وزیر
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی کا کہنا ہے کہ زرعی ماہرین کی سفارشات کی روشنی میں نئی پالیسی بنارہے ہیں