کم آمدنی والے افراد کے لیے مہنگائی 20.24 فیصد ہو گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات
مہنگائی کی شرح 20.08 فیصد سے تجاوز کر گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ
ایک ہفتے کے دوران ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 118 روپے 3 پیسے مہنگا ہو گیا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح 18.58 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.35 فیصد پر آگئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ
ایک سال کے دوران گھی، خوردنی تیل، دالیں، سبزیاں، پھل اور آٹا مہنگے ہوئے ہیں، بجلی کی قیمت میں 47.87 فیصد اضافہ کیا گیا ہے
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.34 فیصد تک پہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ
کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، پشاور اور کوئٹہ میں چینی 140 روپے فی کلو میں فروخت کی جا رہی ہے، وفاقی ادارہ شماریات
کم آمدن والے افراد کے لیے مہنگائی کی شرح 16.43 فیصد تک پہنچ گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ
کم آمدنی والے افراد کے لیے مہنگائی 15.01 فیصد ہو گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ
مہنگائی کی شرح 1.38 فیصد بڑھ کر 14.48 فیصد پر پہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات
مہنگائی کی مجموعی شرح 12.66 فیصد تک پہنچ گئی، وفاقی ادارہ شماریات
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے تحت 10 اشیائے ضروریہ سستی ہوئی ہیں جب کہ 21 کی قیمتوں میں استحکام پایا گیا ہے۔
کم آمدنی والے طبقے کے لیے مہنگائی 16.60 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ












