فواد چودھری کی کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ منفیMarch 22, 2020ویب ڈیسک0 24 گھنٹوں سے زائد قرنطینہ کے بعد ابھی مجھے رپورٹ ملی ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی ہے، وفاقی وزیر