سندھ اسمبلی اجلاس، کراچی میں پانی کے بحران پر اراکین کی بحثJanuary 23, 2019ویب ڈیسک0 وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں پانی کی تقسیم کا سسٹم فوری تبدیل نہیں کر سکتے ورنہ کراچی میں پانی کا بحران پیدا ہو جائے گا۔