گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 9 کیسز سامنے آگئےMarch 23, 2020ویب ڈیسک0 گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 80 تک پہنچ گئی، ترجمان جی بی حکومت